کاروبار
25 مئی ، 2022

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے

مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا، آئی ایم ایف— فوٹو: فائل
مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا، آئی ایم ایف— فوٹو: فائل 

پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے۔

آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز کا کہنا تھاکہ پاکستان کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے پر بات کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات دوحا میں ہوئے جس میں وزیر خزانہ اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM