کاروبار
25 مئی ، 2022

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی

10 گرام سونےکی قدر 343 روپےکم ہوکر122771 روپے ہے
10 گرام سونےکی قدر 343 روپےکم ہوکر122771 روپے ہے

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 43 ہزار 200 روپےہوگئی۔

10 گرام سونےکی قدر 343 روپےکم ہوکر122771 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرز کم ہوکر1852 ڈالرفی اونس ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM