دنیا
25 مئی ، 2022

28 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔—فوٹو: فائل
28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔—فوٹو: فائل

28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

رپورٹس کے مطابق 28مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر قبلے کی سمت کا درست تعین کیا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM