کاروبار
24 مئی ، 2022

عالمی صرافہ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار114 روپے ہے— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار114 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا۔

10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار114 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونا 4 ڈالرز سستا ہوکر ایک ہزار 854 ڈالرز فی اونس ہے۔ 

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM