Can't connect right now! retry

پاکستان
07 جون ، 2021

حیدرآباد: منگنی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرگئی

حیدرآباد میں مکان کی چھت گرنے سے 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حیدرآباد میں  مکان کی چھت گرنے کا واقعہ جامشورو چوہان چوک کے قریب پیش آیا جہاں ایک مکان کی چھت پر منگنی کی رسم کی جارہی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے  مطابق  تمام افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے جب کہ 10 شدید زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM