Can't connect right now! retry

کاروبار
27 مئی ، 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج  بھی ریکارڈ کاروبار ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری حجم گذشتہ روز کے مقابلہ 42 فیصد زائد رہا۔ 

گذشتہ روز ایک ارب 56 لاکھ شیئرز کا کاروبار 28 ارب روپے میں ہوا تھا، آج مجموعی کاروباری حجم میں 60 فیصد حصہ ٹیکنالوجی اور کمیونیکشن شعبےکا رہا، بینکنگ کمپنیز کے17 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

 آج کاروبارکی مالیت 42 ارب 83 کروڑ روپے رہی اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 30 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 66 ارب روپے رہی، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 47 ہزار 206 رہی جوکاروبار کے اختتام پر  21 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 790 پر بند ہوا ۔  

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM