Can't connect right now! retry

دنیا
27 مئی ، 2021

’سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے‘

فائل فوٹو

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان یاس کی شدت میں مسلسل کمی آرہی ہے اور  سمندری طوفان اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے جب کہ ڈیپ ڈپریشن جنوبی جھاڑکھنڈ اور اطراف کے علاقوں میں موجود ہے۔


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM