Can't connect right now! retry

دنیا
26 مئی ، 2021

چاند کو گرہن لگ گیا، سپر فل مون کا بھی نظارہ کیا گیا

چاند کو گرہن لگ گیا جبکہ بعض ممالک میں سپر فل مون کا بھی نظارہ کیا گیا ۔

آسٹریلیا، ہانگ کانگ اور ٹوکیو میں مکمل جبکہ شکاگو، ارجنٹینا اور بیجنگ میں جزوی طور پر دیکھا گیا۔

چاند کو گرہن کا منظر پاکستان میں نظر نہیں آیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز ایک بج کر 48 منٹ پر ہوا جبکہ مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11 منٹ پر اور اختتام شام 6 بج کر 5 منٹ پر ہوا۔

چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوا، 26 مئی کے چاند کو سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا۔

مزید خبریں :

حج 2021 کی تصاویر

حج 2021 کی تصاویر

19 جولائی ، 2021

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM