Can't connect right now! retry

پاکستان
15 مئی ، 2021

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی سے بل بورڈز ہٹانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے طوفانی ہواؤں  کے پیش نظر کراچی کے ایڈمنسٹریٹرکو شہر بھر سے بل بورڈز ہٹانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے ممکنہ طوفان کے پیش نظر  ایمرجنسی پلان ٹیم بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں، صوبائی وزراء ناصر شاہ اور فراز ڈیرو کراچی میں رہیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے سمندری طوفان سے متعلق انتظامی اجلاس میں کہا کہ نالوں کےچوکنگ پوائنٹس کلیئر کیے جائیں، سمندری طوفان بھارتی گجرات سے ٹکراتا ہے تو تھر میں شدیدبارشیں ہوں گی، ڈپٹی کمشنر  تھر ضروری اقدامات کرلیں۔

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM