Can't connect right now! retry

پاکستان
02 مئی ، 2021

این سی او سی کا 8 تا 16 مئی کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان

انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں 8 تا 16 مئی کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔ 

این سی او سی کے مطابق بھارت نے وبا کو نظرانداز کیا اور آج وہ اس بیماری سے جنگ کررہا ہے۔

این سی او سی نے بتایا کہ  8 تا 16 مئی کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے سخت اقدامات ہوں گے لہٰذا گھر رہیں محفوظ رہیں۔

دوسری جانب این سی او سی نے کورونا کی نئی اقسام کی روک تھام کےلیے پاکستان کا ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنےکا بھی فیصلہ کیا ہے تاہم تجارت جاری رہے گی۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM