Can't connect right now! retry

پاکستان
02 مئی ، 2021

پشاور میں کالعدم تنظیم کیلیے چند جمع کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

پشاور میں کالعدم تنظیم کےلیے چند جمع کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیےگئے۔

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کے مطابق پشاور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردگرفتار کیےگئے اور ان سے ایک لاکھ روپے سے زائد رقم بھی برآمد کرلی گئی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردکالعدم تنظیم کےلیے چندہ اکٹھا کر رہےتھے، ملزمان سے ایک لاکھ روپے سے زائد چندے کی رقم ، موبائل فون اورلیٹر پیڈز  بھی برآمد کرلیے گئے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM