Can't connect right now! retry

پاکستان
28 اپریل ، 2021

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر

کل ہونے والا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا۔

سربراہ پی ڈی ایم  مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماؤں سےتحمل رکھنے کی کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے،کوئی اکا دکا ادھر ادھر ہوجائے تو پروا نہیں کرنی چاہیے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM