Can't connect right now! retry

دنیا
27 اپریل ، 2021

سعودی وزارت حج کی بچوں کو نماز یا عمرہ کیلیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو نماز یا عمرہ کے لیے مسجد الحرام نہ لانے کی ہدایت کر دی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ  بچوں کو نماز یا عمرہ کے لیے مسجد الحرام نہ لیا جائے۔

 وزارت حج و عمرہ کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو اجازت نامے جاری ہوں گے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM