Can't connect right now! retry

دنیا
24 اپریل ، 2021

ملیریا کے علاج میں بریک تھرو، نئی ویکسین ملیریا کیخلاف 77 فیصد تک مؤثر

ملیریا کے علاج میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے اور نئی زیر تجربہ ویکسین ملیریا کے خلاف 77 فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق نئی ملیریا ویکسین کے عوامی صحت پر بڑے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں جبکہ متعدد ویکسین تجربات کے بعد پہلی ویکسین ہے جو مقررہ اہداف پر پورا اتر رہی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی زیر تجربہ ویکسین ملیریا کے خلاف 77 فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔

— فوٹو: بی بی سی 

خیال رہے کہ ملیریا سے سالانہ 4 لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں جن میں اکثریت صحارا افریقی علاقوں میں بچوں کی ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM