Can't connect right now! retry

دنیا
18 اپریل ، 2021

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائل

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد  ہلاک ہوگئے۔

خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

 رپورٹ کے مطابق یہ ایک تربیتی پرواز تھی، دوسری جانب حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM