Can't connect right now! retry

دلچسپ و عجیب
08 اپریل ، 2021

تھائی لینڈ کےاسٹور میں6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی

تھائی لینڈ کےاسٹورمیں6 فٹ لمبی چھپکلی گھس گئی ۔

6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے  اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پرچڑھ گئی  اور غیر معمولی چھپکلی کو دیکھ کر عملہ اور خریدار خوفزدہ ہو کر کاؤنٹر کے پیچھے چھپ گئے۔

اسکرین گریب

نہروں اورتالابوں میں مچھلیاں شکار کرنے والی لمبی چھپکلی کوکھانے کے لیے کچھ نہ ملا جس کے بعد ریسکیو عملے نے پہنچ کر چھپکلی کو قابو کرلیا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM