Can't connect right now! retry

پاکستان
03 مارچ ، 2021

خواجہ اظہار بھی سینیٹ الیکشن کے دوران ’پارری‘ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے

فائل فوٹو

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی سینیٹ الیکشن کے دوران ’پارری‘ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر خواجہ اظہار الحسن نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ آج کل کے مقبول ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات کے گرما گرم ماحول میں خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں خواجہ اظہار الحسن کو کہتے سُنا جاسکتا ہے کہ ’یہ ہم ہیں، یہ ہماری گاڑی ہے اور یہ سینیٹ الیکشن کی تیاری ہورہی ہے‘۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM