LIVE

اسکول کی ریس میں کتے کی انٹری، ریس بھی جیت لی

ویب ڈیسک
April 26, 2021
 

امریکی ریاست یوٹا میں ہائی اسکول کی ریس میں کتے نے ڈرامائی انداز میں انٹری دے ڈالی۔

امریکی ریاست یوٹا کے ہائی اسکول میں اسپورٹس ایونٹ میں طلبہ کے درمیان ریس جاری تھی کہ اس دوران کتے نے انٹری ڈال دی۔

دیر سے شامل ہونے کے باوجود کتا بھی طلبہ کے ساتھ ٹریک پر دوڑتا رہا اور ریسر لڑکی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس جیت گیا۔