LIVE

ایران نے بھی پاکستان اور بھارت کی مسافر پروازوں پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک
April 25, 2021
 

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ایران نے پاکستان اور  بھارت سے مسافر  پروازوں پر  پابندی لگا دی۔

ایران کی وزارت ہوابازی نے عالمی وبا کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث ایران کی حکومت نے پاکستان اور بھارت سے آنے والی مسافر  پروازوں پر  پابندی عائد کر دی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے سعودی عرب،کینیڈا اور  بر طانیہ بھی پاکستان سے پر وازوں اور مسافروں کی آمد پر پابندی لگا چکے ہیں۔