سب کو طریقہ کار بتایا گیا تھا کہ ووٹ کیسے کاسٹ ہوتا ہے، آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنا چاہیے تھی: وزیراعظم عمران خان
شہریار آفریدی نے اپنے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دیے ہیں جس کے باعث ان کا ووٹ ضائع تصور ہو گا
اسپیکرقومی اسمبلی کے چیمبر کو فیصل واوڈا کا استعفیٰ موصول ہی نہیں ہوا: ذرائع
سابق صدر نے نئے بیلٹ پیپر کے لیے درخواست دی جس پر انہیں نیا بیلٹ پیپر جاری کیا گیا
خواجہ اظہار سینیٹ انتخابات کے گرما گرم ماحول میں خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔
فیصل واوڈا کے وکیل نے ان کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیا۔
الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے دوران اراکین اسمبلی اور دیگر کے موبائل فون، کیمرے کے ساتھ اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے
گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تین منحرف ارکان کی ان کے ہی ساتھی اراکین نے پٹائی لگائی تھی
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پلانٹڈ ہے: پی ڈی ایم امیدوار کی اسمبلی پہنچنے پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو